: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،13مارچ(ایجنسی) بچت اکاؤنٹ ہولڈر 13 مارچ سے اپنے اکاؤنٹس سے جتنی چاہی رقم نکال سکیں گے. اس کے ساتھ ہی نوٹ بندی کے بعد مختلف اکاؤنٹس سے نکالنے پر لگائی گئی تمام قسم کی حدود ختم ہو جائیں گی. فی الحال بچت اکاؤنٹس سے ہر ہفتے زیادہ سے زیادہ 50 ہزار روپے نکالے جا سکتے ہیں.
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> اتنا ہی نہیں، پیرسے ہی نوٹ بندی کے بعد مختلف اکاؤنٹس سے نکالنے پر لگائی گئی تمام قسم کی حدود ختم ہو جائیں گی. اب تک بچت اکاؤنٹس سے ہر ہفتے زیادہ سے زیادہ 50 ہزار روپے ہی نکالے جا سکتے تھے.